PO TRADE میں دوسرے ٹریڈرز کی مدد سے پیسے کمائیں! پیشہ وارانہ ٹریڈرز کو کاپی کریں اور اضافی منافع اور جواہرات وصول کریں! ہر کاپی کیے گئے ٹریڈ کے لیے جواہرات کا ٹکڑا حاصل کرنے کے لیے مائننگ لائسنس کو ایکٹیویٹ کریں۔ ایک جواہر میں یکجا کرنے کے لیے 1000 ٹکڑے جمع کریں۔
جواہرات کس لیے ہوتے ہیں؟
مارکیٹ میں جواہرات تمام قسم کے ٹریڈ کے فوائد کو خریدنے کے لیے استعمال ہوتے ہین۔
"جوہر کی مائننگ" کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے؟
جوہر کی مائننگ دوسرے ٹریڈرز کی ٹریڈ کی کاپی کرتے ہوئے جواہرات کے ٹکڑوں کو جمع کرنے کا عمل ہے۔ کاپی کرتے ہوئے جواہرات کو وصول کرنے کے لیے آپ کے پاس ایکٹیو مائننگ لائسنس کا ہونا ضروری ہے۔ $$1 یا اس سے زیادہ کی ہر کاپی شدہ ٹریڈ کے لیے آپ 1 جوہر کا ٹکڑا حاصل کرتے ہیں۔ وصول کیے ہوئے جواہر کے ٹکڑے کا رنگ مائننگ لائسنس کی قسم پر منحصر ہے۔
میں مائننگ لائسنس کیسے استعمال کروں؟
1. مارکیٹ میں سے مائننگ لائسنس خریدیں یا "خریداری" کے سیکشن میں سے موجودہ لائسنس کو ایکٹیویٹ کریں۔
2. سوشل ٹریڈنگ ریٹنگ سے ان ٹریڈرز کو منتخب کریں جنہیں آپ کاپی کرنا چاہتے ہیں۔ ریٹنگ براہ راست ٹریڈنگ انٹرفیس کے "سوشل ٹریڈنگ" مینو میں بھی دستیاب ہے۔
3. چند کلکس کے ساتھ، آپ کاپی سیٹنگز کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں یا پہلے سے طے شدہ استعمال کر سکتے ہیں۔
4. اضافی آمدنی اور جواہرات سے لطف اندوز ہوں جنہیں مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے فوائد اور دیگر خصوصیات حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے!
شرائط و ضوابط
1. لائسنس مارکیٹ میں سے خریدا جاسکتا ہے یا بطور تحفہ وصول کیا جاسکتا ہے
2. ہر لائسنس کا ایک محدود دورانیہ ہے
3. مائننگ موڈ کو ایکٹیو کرنے کے لیے ایک فعال لائسنس کی ضرورت ہے
4. ایک وقت میں صرف ایک ہی لائسنس ایکٹیو ہوسکتا ہے
5. ایکٹیو لائسنس کسی بھی وقت معطل یا دوبارہ ایکٹیویٹ ہوسکتا ہے
6. حقیقی اکاؤنٹ کے منافع کے علاوہ، ایک معتبر مائننگ لائسنس آپ کو ہر نقل شدہ ٹریڈ کے لیے ایک جواہرات کے ٹکڑے وصول کرنے کی اجازت دیتا ہے، بشرطیکہ کل رقم $1 یا اس سے زیادہ ہو۔
7. کمائے گئے جواہر کے ٹکڑوں کی معلومات ساتھ کے ساتھ مائننگ کے نتائج "کامیابیوں" -> "جواہرات کی مائننگ" کے صفحے میں تلاش کیے جاسکتے ہیں
8. ہر 1000 جوہر کے ٹکڑوں کے لیے کلائینٹ ایک پورا جوہر وصول کرتا ہے
9. کمپنی یہ حق محفوظ رکھتی ہے کہ بغیر کسی خاص اطلاع کے کسی بھی وقت اس پرومو کو منسوخ کر دے یا اس کی شرائط کو تبدیل کردے